Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mirza Zaid BaigReading quran and arabic language
No reviews yet
I am aalim and mufti and faazil and I can teach quran and tajweed and tafseer and arabic language etc and I teach quran online for social media platform and I should teach quran avery personجابر بن عبداللہ کا ایک حدیث کی خاطر عبداللہ بن انیس کے پاس جانے کے لیے ایک ماہ کی مسافت طے کرنا ۔میں تم سے ایک ایسی حدیث بیان کرتا ہوں جو میرے بعد تم سے کوئی نہیں بیان کرے گا ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ علامات قیامت میں سے یہ ہے کہ علم ( دین ) کم ہو جائے گا ۔ جہل ظاہر ہو جائے گا ۔ زنا بکثرت ہو گا ۔ عورتیں بڑھ جائیں گی اور مرد کم ہو جائیں گے ۔ حتیٰ کہ 50 عورتوں کا نگران صرف ایک مرد رہ جائے گا ۔