1,میں نے اپنی تعلیم کا آغاز 2008 میں کیا تھا پانچ سال اپنے علاقے میں پڑھا پھر تلمبہ میں دو سال مولانا طارق جمیل صاحب کے ادارے میں پڑھا اور 2016 میں رائے ونڈ میں دورۂ حدیث مکمل کیا۔ اس کے بعد ایک جامعہ میں دو سال مدرس رہا پھر مدرسہ ترتیل القرآن سیدہ عائشہ صدیقہ میں اب تک تدریس کے فرائض سرانجام دے رہا ہوں۔
I teach through Skype, Zoom, Google Meet and WhatsApp and so far, Alhamdulillah, more than 10 students have become free.
I try to teach only with the help of Allah Almighty
Subjects
-
Taafsir Beginner-Intermediate
-
Dars e Nizami Beginner-Intermediate
-
Quraan nazra, Hifz, Tafseer Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.