Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
ZainabNazra, quran, and tajweed
No reviews yet
میں قرآن پاک پرھاتی ہوں میری کوشش یہ ہوتی ہے کہ بچے کو لفظوں کی بہت اچھے سے پہچان ہو جائے اور لفظوں کو بہت اچھے سے ادا کرنا آ جائے بچوں کو ہر لفظ اور اس کی حرکات کے بارے میں بتایا جاتا ہے ساتھ چھوٹی سورتوں کو زبانی یاد کروایا جاتا ہے نماز اور مسنون دعائیں بھی یاد کروائی جاتی ہیں میں بچوں کو اس طرح پڑھاتی ہوں کہ بچے قرآنی قاعدہ پے ہی اتنی مہارت حاصل کر لیتے ہیں کہ وہ خود آسانی کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے لگ جاتے ہیں
Subjects
Qur'an & Islamic duas Beginner
Experience
No experience mentioned.
Education
Other (Aug, 2023–now) from Punjab University, lahore, pakistan