Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz UmerTeaching
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یقیناً دنیا کے بہترین کاموں میں سے بہترین کام قرآن مجید کے درس و تدریس کا ہے چونکہ نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. رواه البخاري تم میں سے بہتر ہو ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور دوسرں کو سکھائے ہمارے پاس آپ سیکھ سکتے ہیں ناظرہ قرآن کریم حفظ قرآن مجید تجوید مسنون نماز صبح شام کے اذکار دن اور رات کی مسنون دعائیں
اس کے علاؤہ اور بہت کچھ جو آپ پڑھنا یا سیکھنا چاہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا حامی و ناصر ہو
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Subjects
Nazra e Quran Beginner-Intermediate
Experience
Teacher (May, 2019–Apr, 2023) at 5 yers experience and my name is hafiz umer sideeq I leave in Pakistan lahore
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یقیناً دنیا کے بہترین کاموں میں سے بہترین کام قرآن مجید کے درس و تدریس کا ہے چونکہ نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. رواه البخاري تم میں سے بہتر ہو ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور دوسرں کو سکھائے ہمارے پاس آپ سیکھ سکتے ہیں ناظرہ قرآن کریم حفظ قرآن مجید تجوید مسنون نماز صبح شام کے اذکار دن اور رات کی مسنون دعائیں
اس کے علاؤہ اور بہت کچھ جو آپ پڑھنا یا سیکھنا چاہیں اللّٰہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا حامی و ناصر ہو
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Education
Hifz e quran (Jan, 2012–Mar, 2018) from Jamia Naeemia Lahore–scored Mumtaz