Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Aqsa arifAm hafiz quran and now doing alimah
No reviews yet
السلام علیکم میں تین سے زائد سال سے قرآن پڈھنے کا فریضہ سر انجام دے رہی ہو قرآن االلہ کا وہ کلام ہے جس کا تلفظ اور معانی سیکھنا ہم سب پر لازم ہے یہ کلام اللہ پاک کا تحفہ ہے میرے لیے یہ باعث مسرت کہ اللہ پاک نے اس کام کے لیے مجھے چنا اور اپ خوش قسمت ہے کہ آپ کو اللہ نے اس کلام کو سیکھنے کا موقع دیا۔ آپ جہاں سے بھی پڈھے بس اس کلام کو سیکھے ۔اگر اپ مجھ سے پڑھے گے میں پوری توجہ اور امانت داری سے پڑھوں گی اور پہلے اپ کو قائدہ پڑھوں گی اپ کے تلفظ اور مخارج پر زیادہ توجہ دوں گی ۔جزاک اللہ خیرا ث
Subjects
Quran & Tajweed Beginner-Intermediate
Quran and Hifz Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
alimah (Mar, 2020–now) from jamia tul madina shahdrah–scored 100