Abdul hafeez Teaching more then four languages.
No reviews yet

السلام علیکم ورحمۃ اللہ جو لوگ عربی زبان سیکھنا چاہتے ہیں اور قران کی تعلیم کے لیے سیکھنا چاہتے ہیں اور رابطہ کر سکتے ہیں اور رابطہ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ بی اے ایم اے اور بی ایس کی عربی کی عصری تعلیم کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں عربی زبان گرامر کے ساتھ شروع سے لے کر اخر تک بہت بول چال کے ساتھ سیکھنے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں جو لوگ عربی زبان کو سمجھنا اور سیکھنا مشکل سمجھتے ہیں ان کے لیے انتہائی اسان سلیبس ہے جس سے گزر کر وہ عربی زبان کو اچھے طریقے سے سمجھ سکتے ہیں بول سکتے ہیں اور دوسروں کو پڑھا سکتے ہیں لہذا پروفیشنل طریقے سے عربک سیکھنے کے لیے رابطہ کریں جزاک اللہ خیرا

Subjects

  • Arabic language and Grammar Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Islamic studies Advance (Jul, 2019Sep, 2023) from Undergraduation from socialstudies ..love to teach my subjectsscored 3.5

Fee details

    Rs5,0007,500/week (US$18.0127.02/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.