Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Maria nazeerQuran teaching with tajweed and tafseer
No reviews yet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ میرا نام ماریہ نذیر ہے ۔۔۔۔اور میں حافظہ عالمہ ہوں ۔۔۔۔ کیا آپ بھی گھر بیٹھے آن لائن قرآن پاک بالتجوید یا ترجمہ تفسیر پڑھنا چاہتی ہیں؟ یا اپنے بچوں کے لئیے ایک اچھے ٹیچر کی تلاش میں ہیں؟؟؟جو انہیں قرآن پاک کے ساتھ ساتھ کلمے۔ مسنون دعائیں اور نماز بھی سکھائے۔۔۔۔ اور تجوید پر خصوصی توجہ دے ۔۔۔۔ یا پھر آپ قرآن پاک ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں؟؟؟ وہ بھی انتہائی مناسب فیس میں ۔۔۔تو ابھی مجھ سے رابطہ کریں ۔۔۔۔۔ کیونکہ مجھے آن لائن اور آف لائن قرآن ٹیچنگ کا 5 سالہ تجربہ حاصل ہے۔۔۔۔تو ان شاءاللہ مجھ سے رابطہ کرکے آپ مایوس نہیں ہوں گے۔۔۔ نوٹ: پہلے تین دن فری ٹرائل کلاس دی جاتی ہے۔۔۔۔ لیکن میں صرف فیمیلز اور بچوں کو پڑھاتی ہوں۔۔۔۔
Subjects
Quran Tajwed and Tafseer Beginner-Expert
Experience
حفظ قرآن (Mar, 2017–Feb, 2019) at جامعہ اقرا للبنات لاہور
میرا نام ماریہ نذیر ہے۔۔۔۔میں حافظہ اور عالمہ ہوں ۔۔۔ مجھے آن لائن اور آف لائن قرآن ٹیچنگ ود تجوید اینڈ تفسیر کا تقریبا 5 سالہ تجربہ ہے ۔۔۔۔میں ایک آن لائن اکیڈمی کے تحت بھی قرآن پڑھا چکی ہوں ۔۔۔۔ اور جو والدین اپنے بچوں کے لئیے فکر مند ہیں کہ ان کے بچے کسی اچھے ٹیچر کے پاس قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھیں وہ بھی مناسب فیس کے ساتھ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔اور اگر آپ حفظ کرنا چاہتے ہیں یا ترجمہ تفسیر پڑھنا چاہتے ہیں تو اس کے لئیے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔پہلے تین دن فری ٹرائل کلاس دی جاتی ہے۔۔۔۔ اور بچوں کو قرآن پاک کے ساتھ ساتھ مسنون دعائیں کلمے اور نماز بھی سکائی جاتی ہے۔۔۔ آپ مجھ سے رابطہ کریں ۔۔۔ان شاءاللہ آپ مایوس نہیں ہوں گے۔۔۔
Education
حافظہ اور عالمہ (Jan, 2008–Nov, 2015) from جامعہ اقرا للبنات لاہور
Fee details
Rs1,500–2,000/hour
(US$5.40–7.21/hour)
ٹائم اگر زیادہ دیں گے تو فیس بھی اس حساب سے بڑھ جائے ۔۔۔۔گی