Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MaryamTeacher of tarjama tafseer
No reviews yet
میرا نام مریم ہے میں نو سال کی عمر سے مدرسے سے منسلک ہوں اور دراسات کی اور بخآری شریف کی سند یافتہ ہوں طلباء کو قرآن پاک تجوید اور تفسیر کے ساتھ پڑھاؤں گی اس کے علاوہ طالبات کو اگر کوئی مشکل پیش آئے گی تو وہ دور کرنے کی کوشش کروں گی میں ترجمہ و تفسیر اردو زبان میں پڑھاؤں گی میں دن میں دو گھنٹے پڑھاؤں گی وہ بھی نماز عصر کے بعد اس کے علاوہ اگر سکول کے نصاب میں سے اسلامیات یا ترجمہ قرآن پڑھنا چاہییں گے تو ان کے لیے مزید وقت نکالوں گی انشاء للہ