Syed Muzamil Ahmed Bukhari Tajweed Quran nazra and hifz Quran complete
No reviews yet

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سب سے پہلے طلبہ کا ٹیسٹ لینا ہے جہاں تک کہ وہ بڑھ چکے ہیں قران مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا افضل ہے اور طلبہ کو قران مجید تجوید کے ساتھ پڑھانا طلبہ کو اگے کے سبق کے ساتھ ساتھ پیچھے سے بھی ریوائز کروانا طلباء کو ان کے انداز کے مطابق شفقت سے پڑھانا روزانہ پیچھے سے ریوائز کروانا اور ہفتہ وار ٹیسٹ کا اہتمام کرنا طلبہ کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ تربیت بھی کرنا طلبہ کے ہر سوال کا جواب دینا ان کی پڑھائی کے متعلق جو سوالات ہوں ان کو قران مجید کے متعلق زیادہ سے زیادہ گائیڈ کرنا طلبہ کو مناسب کام دینا زیادہ بوجھ نہ ڈالنا طلبہ کی کارکردگی کو ان کے والدین کے اگے پیش کرنا طلبہ کو اس طرح بنانا جیسے وہ اور ان کے والدین چاہتے ہیں طلبہ کو قران کی تعلیم دے کر دنیا اور اخرت کو سوارنا پڑھائی کے ساتھ ساتھ طلباء کو آداب بھی سکھانا اور طالب علم کو ایسا بنانا کہ وہ دوسروں کو بھی اچھی تعلیم دے سکیں نبی پاک کی حدیث ہے قران سیکھو اور دوسروں کو سکھاؤ طلبہ کو قران مجید کے ساتھ ساتھ دیگر دعاؤں کا بھی سبق دینا انشاءاللہ الکریم اللہ پاک قران مجید پڑھنے اور پڑھانے والوں کو دنیا اور اخرت میں بھلائی عطا فرمائے اور میٹھا میٹھا مدینے کی زیارت عطا کر امین بجائے خاتم النبی اور ان کے والدین کو حج کی سعادت عطا کرے

Subjects

  • Islamyat Pre-KG, Nursery-O level

  • Qaida for Beginners

  • Nazara and Hifz e Quran with Tajweed Beginner-Expert


Experience

  • قرآن مجید ٹیچر (Mar, 2023Present) at دعوت اسلامی خانیوال ملتان
    میں ایک ممتاز حافظ قران ہوں میں نے دعوت اسلامی کی جانب سے حفظ کر کے سرٹیفکیٹ تصدیق کنز المدارس کی جانب سے حاصل کی مارچ 2023 سے مسجد میں پارٹ ٹائم بچوں کو تجوید کے ساتھ قاعدہ اور ناظرہ پڑھا رہا ہوں میں تجوید کے
    ساتھ قاعدہ ناظرہ قرآن مجید پڑھا اور حفظ قرآن مجید کروا سکتا ہوں میرے پاس قران مجید کی ٹیچنگ کا ڈیٹ سال کا تجربہ ہے جو طالب علم قران مجید تجوید کے ساتھ ناظرہ قاعدہ اور حفظ کرنا چاہتے ہیں مجھ سے رابطہ ضرور کریں اپ کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا

Education

  • Hifz and nazra with tajweed (Oct, 2019Dec, 2021) from Dawat-e-islami khanewal Multanscored ممتاز

Fee details

    Rs500800/hour (US$1.792.87/hour)

    قائدے والوں کو ایک گھنٹہ دیا جائے گا ان کی فیس 500 روپے ناظرہ اور حفظ قران مجید والوں کو ڈیڑھ سے دو گھنٹہ دیا جائے گا ناظرہ کی فیس 700 اور حفظ کے 800 روپے مقرر ہے ایک گھنٹے کی


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.