Hooram Alim
No reviews yet

السلام و علیکم میرا نام حورم ہے ۔میں نے علم بھی کیا ہے اور مفتی کورس بھی ۔میرا مدرسے میں پڑھانے کا 9 سالہ اور سکول میں پڑھانے کا 2 سالہ تجربہ ہے۔میں اردو اور پشتو زبان میں پڑھاتی ہوں۔میں آپکو آن لائن تفسیر قرآن مجید نحو صرف یا حدیث پڑھاونگی چاہے وہ مشکات ترمذی ابو دآود یا مسلم اور بخاری شریف ہو۔یا کسی بھی قسم کے اسلامی مسائل ہو آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہے۔انشاءاللہ میں آپکو مایوس نہیں کرونگی۔اس کے علاوہ میں آپکو اردو پشتو اور عربی کی کوئی بھی کتاب پڑھا سکتی ہوں۔

Subjects

  • Tafseer e Quran Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Jul, 2023Jan, 2024) from Madrasa aisha sadeeqa peshawar
  • Higher Secondary (Jan, 2023Apr, 2023) from Madrasa Aisha Siddiqah karachi pakistan

Fee details

    Rs5,00010,000/month (US$18.0136.03/month)

    Same


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.