Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Umair KhanMA Arabic+Shahada-ul-Alamia
No reviews yet
فی الحال صرف آن لائن واٹسپ پر پڑھائی ہوگی نیز بوقت ضرورت دیگر وسائل کے ذریعے بھی سلسلہ تدریس جاری رکھا جائےگا نوٹ:مناسب وقت کا تعین ہوگا تاکہ باسہولت ہر کسی کو سیکھنے کا موقع مل سکے روانہ تین اسباق ہوں گے جو کہ یک سبق علم النحو دوم علم الصرف سوم تکلم عربی کا ہوگا وقت کی پابندی نہایت ضروری ہوگی نیز ہفتہ وار طلباء کرام کے مابین تکلم کا مقابلہ ہوگا مہینے کا آخر میں ایک جائزہ بھی لیا جائے گا تاکہ طلباء کرام کی دلچسپی اور سیکھنے کا اندازہ ہو اور با استعداد طلباء کی حوصلہ افزائی ہو
Subjects
Islamic studies Grade 1-Grade 10
Arabbi Grade 1-Grade 10
Fiqah (Masail e shariat) Grade 1-Grade 10
Experience
Teacher (Jun, 2023–Present) at 'I am a teacher in Jamia uloom ul islamia Bagan District Kurram
AT (Sep, 2022–Present) at GMS Sraghurga District Kurram
Education
MA Arabic (May, 2022–Mar, 2024) from Master in linguistics and literature from kust university kohat
Shahada-ul-Alamia (Apr, 2014–May, 2021) from wifaqul madaris multan