Sobia Zeeshan Quran teacher
No reviews yet

السلام علیکم ورحمت اللہ
میں حافظہ قرآن ہوں الحمدللہ میری تجوید اچھی ہے میں تقریبا دس سال کا تجربہ رکھتی ہوں بچوں کو پڑھانے کا اور خاص کر وہ خواتین جو مڈل ایج میں ہیں اور قرآن صحیح کرنا چاہتی ہیں وہ رابطہ کریں اور جو حافظات اپنی منزل پکی کرنا چاہیں وہ بھیرابطہ کرسکتی ہیں میں خود بھی وقتا فوقتا امتحان دیتی رہتی ہوں تاکہ مجھے اپنی غلطیوں کا معلوم رہے اور اللہ پاک سے دعا گو ہوں اللہ پاک اخلاص کے ساتھ پڑھنے اور پڑھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Subjects

  • Qur'an & Islamic duas Adult/Casual learning


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Hifz ul quran (May, 1987Oct, 1994) from İqra rozatul atfaal Karachi

Fee details

    Rs5,5008,000/month (US$19.8228.82/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.