Sabahat Gul Cambridge system Urdu subject teacher 16 grade
No reviews yet

!پیارے طلبہ و طالبات
یاد رکھیں کہ جیسے ہیرے کی پہچان ایک جوہری ہی کر سکتا ہے بالکل اسی طرح ایک قابل استاد ہی طلبہ کی الجھنیں اپنی زیرک نگاہ سے پہچان کر انھیں درست اور طالبِ علم کی صلاحیتوں کے مطابق آسان اور سہل انداز میں سمجھاتا ہے میں کوئ دعویٰ ہر گز نہیں کرتی مگر مین اپنی محنت اور صلاحیتوں کو جانتی ہوں ۔ہر زبان خوب صورت ہے اور اردو جو کہ نہایت شیریں اور پر لطف زبان ہے طلبہ پر بڑی گراں گزرتی
ہے میں اسے دلچسپ انداز میں آپ کو سمجھا سکتی ہوں اور آپ کو اس شیریں زباں کا عادی بنا سکتی ہوں ـ آپ مجھ پر اعتماد کریں صرف اس لیے یہ بتانا ضروری سمجھتی ہوں کہ میں نے اپنی اسناد کی تکمیل پر کی جامعہ کی جانب سے چاندی اور سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔ میں تمام عمر کے طلبہ کو پڑھا سکتی ہوں خاص طور پر وہ جنھیں اردو میں زیادہ مشکلات محسوس ہوں مگر وہ چاہتے ہوں کہ مجھے کوئ اچھا استاد ملے تو میں ان مشکلات کو ڈھیر کرسکتا کر سکتی ہوں، کیونکہ جب تک آپ مشکل سے نکلے کا پختہ ارادہ نہیں کرتے آپ ۔ ضرورت سے زیادہ وقت لیتے ہیں اور وقت زندگی ہے اسے ضائع نہیں کیا جا سکتا تو کمر کسیے اور مجھ سے رابطہ کیجیے ۔

Subjects

  • Urdu (A levels)

  • Urdu & Islamiyat Grade 8-Masters/Postgraduate


Experience

  • Cambridge system Urdu subject teacher (Aug, 2023Jul, 2024) at Aga Khan H.H.prince 1 year Cantonment board school and college 3 years Army Public schools 1 year
    Urdu subject teacher 6 grade to A level and class teacher

Education

  • M.AUrdu (Jan, 2014Dec, 2017) from University of pakistan sindh jamshoro

Fee details

    Rs500900/hour (US$1.803.24/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.