Qari Ahmad Raza Shazli میں قاری محمد احمد رضا شاذلی فاضل قراءت سبعہ عشرہ
No reviews yet

سب سے پہلے ایک طالب علم کو مخارج پڑھائے جاتے ہیں جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے حروف کی ادائیگی بہت اچھی ہو جاتی ہے ساتھ ہی ساتھ ہر روز حروف تہجی کی مشق اس کی ادائیگی کو مزید پختہ کرتی ہے پھر سب سے پہلے اگلے سبق کے بارے میں معلومات جیسے اگر اگلا سبق حرکات کا ہے تو سب سے پہلے اس کو بتانا کہ اس علامت کو کیا کہتے ہیں یہ علامت کیسے پڑھی جاتی ہے خاص طور پر نون ساکن و تنوین و میم ساکن کے قواعد کی پختگی یہ ایسے قواعد ہیں جس پر آج کل قراء بھی غلطی کرتے ہیں یہ قواعد آپ کے بچے کو ناظرہ میں ہی پختہ کروا دیے جائیں گے۔
شکریہ

Subjects

  • Nazira Quran Beginner-Expert

  • Tajweed and Nazra Quran Beginner-Expert


Experience

  • Qari (Aug, 2022Jun, 2024) at الکلیۃ الشاذلیہ گوجرانوالہ پاکستان
    میں قاری محمد احمد رضا شاذلی فاضل قراءت سبعہ و عشرہ
    الحمدللہ تقریباً ایک سال سے حفظ کلاس کو پڑھا رہا ہوں
    اور ہماری حفظ کلاس کے طلباء بہت ہی اچھے حفاظ میں شامل ہوتے ہیں

Education

  • قراءت (Mar, 2022Jun, 2024) from الکلیۃ الشاذلیہ

Fee details

    Rs2,0005,000/month (US$7.1817.94/month)

    اگر آپ اپنے بچے کو صرف ناظرہ پڑھانا چاہتے ہیں تو 2000 اور اگر ناظرہ مع تجوید پڑھانا چاہتے ہیں تو 3000-5000


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.