Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Safiullah RazviSpeciality
No reviews yet
انداز درس وتدریس
جملہ کی دو قسمیں ہیں جملہ اسمیہ جملہ فعلیہ جملہ اسمیہ کی مثال مع تر کیب زيد قائم تر جمہ ،زید کھڑا ہے اس مثال میں زید مبتدا،قائم اس کی خبر۔ زید مبتدا قائم اپنی۔خبر سے مل کر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا۔ جملہ فعلیہ کی مثال ضرب زید ترجمہ۔ زید نے مارا ضرب ،فعل ماضی زید فاعل ،فعل اپنے فاعل سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا ۔ مذکورہ بالا جملوں کی مزید مثالیں دی جا سکتی ہیں جسے زيد نبيه، الرجال قوامون، فعلیہ کی مثال يقرأ خالد، انصر الفقرا لاتكذب
Subjects
Arabi grammar Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Fazil (Aug, 2012–Apr, 2019) from Jamia Majeedya Varanasi Uttar Pradesh