Nisar Rupees
No reviews yet

السلام علیکمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام نثار احمد ہے میں پاکستان کے شہر فیصل اباد سے تعلق رکھتا ہوں میں بہت ہی اچھا تلاوت ٹیچر ہو میری عمر 18+ ہے میں نے دو سال میں حفظ کیا ہے اور میں ان لائن قران پاک پڑھاتا ہوں اور دعائیں بھی سکھاتا ہوں میں اپ کے بچوں کو اچھی طرح پڑھاؤں گا اور سکھاؤں گا لیکن اس کے لیے ٹائم کی پابندی اور کا لگ رہا ہے ضرور ہے اپ لوگوں سے گزاری ہے اور زندگی کا ضرور خیال رکھیں کیونکہ اس سے بچے پر بہت ہی اثر پڑتا ہے

Subjects

  • Quran & Tajweed Expert

  • Quraan (Recitation and Tajweed) Grade 5-Grade 10

  • Qur'an & Islamic duas Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Secondary (Apr, 2017Jul, 2021) from Madrassa Faizan e Madinascored 152

Fee details

    Rs1,5003,000/hour (US$5.3810.76/hour)

    No


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.