Shehneela Expert in Urdu language
No reviews yet

اسلام علیکم۔میں شہنیلا طالب ایک ان لائن
اردو کی ٹیچر ھوں۔اردو پڑھانا اور سکھانا اچھی جانتی ہو۔میرا پانچ سال کا بچوں کو پڑھانے کا تجربہ ہے اور دو سال کاانٹر کلاسز کا
۔ تجربہ ہے
میں پوری پوری کوشش کروں گی کہ آپکے معیار پر پوری اتروں
بچوں کو پڑھانے کے دوران کام کے ساتھ ساتھ سرگرمی بھی کروای جاتی ہے میری فیس بھی مناسب ھو گی اور وقت بھی آپکے کہنے پر
مقرر ھوگا کیونکہ میں سکول ٹیچر نہ ھو صرف آنلائن پڑھانے کا سلسلہ بنا رہی ھہ ۔

Subjects

  • Urdu Beginner-Intermediate

  • Islamiat, Urdu Beginner-Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • M.a Urdu,b.ed (Sep, 2016now) from BZU. Multan Pakistan

Fee details

    Rs10,000/month (US$36.03/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.