Qari Mubashir Ahmad I Will Teach Quran With Tajweed
No reviews yet

السلامُ علیکم
میرا نام حافظ مبشر احمد ہے میں ملتان شہر سے تعلق رکھتا ہوں۔ میرا مختصر سا تعارف یہ ہے کہ میں نے ملتان شہر کے مشہور و معروف مدرسے جس کا نام جامعہ عمربن خطاب ہے میں نے اپنا قرآن مکمل حل فظ وہاں سے کیا ہے اور میری دنیاوی تعلیم میٹرک اپنے گھر کے ساتھ ایک ہائ سکول سے مکمل کی ہے الحمدللله میرا قرآن پڑھانے میں بہت پرانا تجربی ہے اور میں 2017 سے قرآن پاک پڑھاتا آ رہا ہوں الحمدللہ ۔
اللہ کے فضل و کرم سے اچھی آواز کے ساتھ آپکو یا آپکے بچے کو قرآن پاک پڑھاؤں گا انشاءاللہ ۔

Subjects

  • Quran & Tajweed Expert

  • Quran Tahfeez Expert

  • Quran teaching and recitation Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Mar, 2015Jan, 2017) from Matric school

Fee details

    Rs5,00010,000/week (US$18.0136.03/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.