Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MdAmjadUrdu Quran
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ میں حافظ قاری محمد امجد) میں ایک عربی استاذ ہوں الحمد اللہ دس سال کا پڑھا نے کا تجربہ ہے جس میں حفظ قرآن ناظرہ قرآن اور نورانی قاعدہ پڑھانے کا تجربہ اور اردو دعا حدیث کلمہ وغیرہ کی بھی تعلیم ہوتی ہے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے بچوں کو اون لائن تعلیم دلوا سکتے ہیںُ جس طرح آپ اپنے بچوں کو دنیوی تعلیم کے لئے کافی محبت کرتے ہیں اسی طرح آپ اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے لئے بھی محنت کریں