Qari muhammad yar Online quran teach
No reviews yet

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرانام قاری محمدیار
میں نے قران پاک حفظ کیا ہوا ہے اور دو سالہ تجوید کا کورس بھی کیاہواہے
ہم نورانی قاعدہ مسنون دعائیں قران پاک ناظرہ و حفظ تجوید و قرات کے قواعد و ضوابط کے ساتھ پڑھاتے ہیں
اور ہم میل اور فیمیل دونوں کو پڑھاتے ہیں
اور ہم اپنے طالب علموں کی سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق تربیت کرتے ہیں
اور ہم اپنا تین دن کا ٹرائل دیتے ہیں
اگر اپ کو ہمارا طریقہ کار پسند ائے تو ہمارے ساتھ پڑھنا جاری رکھیں جزاک اللہ
والسلام اللہ نگہبان

Subjects

  • قرءان كريم وتجويد Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Secondary (Feb, 2000Feb, 2001) from تجوید قرأت جامعہ عثمانیہ راوالپنڈی

Fee details

    Rs3,0005,000/month (US$10.8118.01/month)

    مختلف ہوسکتی ہے


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.