Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
حافظ نوید احمدقائدہ ناظرہ حفظ
No reviews yet
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ سبق پہ توجھ دینہ۔ اپنے ٹائم کو قیمتی بنائیں۔ اپنے سبق کو ٹھیک اسی طرح سے یاد کریں جس طرح استاد پڑھائے۔ اگر کوئی مشکل پیش آئے کسی وقت تو آپ رابتا کرسکتے ہیں۔ اپنے استاد اور ماں باپ کا احترام لازم ہے۔ اسلام کسی ایسے علم کو حاصل کرنے منع نہیں کرتا جس سے محروم رہ کر ہم دنیا سے پیچھے رہ جائیں ۔ یا اپنے آپ کو دوسروں کہ آگے شرمندہ پائیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Subjects
قاعدہ،سپارہ Beginner-Intermediate
القاعدة النورانية Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
hafiz (Jan, 1991–now) from Jamia Azaz Ul uloom Gol Masjid sukkur