Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
محمد وقار سعیدی ۔۔ Muhammad Waqar saeediTeacher
No reviews yet
محمد وقار سعیدی ہوں ۔ پاکستان کے ضلع میانوالی سے تعلق ہے ۔ میں نے الحمدللہ حفظ قرآن اور درسِ نظامی کیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ مفتی کورس بھی کیا ۔ الحمدللہ میں قرآن مجید کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تفسیرِ قرآن مجید ، حدیث کی تعلیم ، فقہی مباحث ، عربی گرائمر ، صرف و نحو بھی پڑھاتا ہوں ۔ اسکے علاؤہ منطق ، میراث بلاغت ، اصول حدیث ، اصول تفسیر اور اصول فقہ بھی پڑھانے کے لیے تیار ہوں ۔ مکمل رہنمائی کے لیے تیار ہوں فیس کے معاملے میں سٹوڈنٹس کے ساتھ مکمل سہولت ہوگی دو دن کی ڈیمو ٹرائل کلاس لے سکتے ہیں ۔ آپ اپنے لیے اور اپنے دوست احباب کی دینی تعلیم و تربیت کے لیے رابطہ کیجیے ۔ اردو سیکھنے کے لیے بھی رابطہ کریں انکی حیثیت کے مطابق فیس ہوگی I am Muhammad Waqar Saeedi. Belongs to Mianwali district of Pakistan. Alhamdulillah, I have memorized the Qur'an and studied the Nizami. Along with this, he also did Mufti course. Alhamdulillah, in addition to the teaching of the Holy Quran, I also teach Tafsir of the Holy Quran, teaching of Hadith, jurisprudence discussions, Arabic grammar, grammar and syntax. Apart from that, I am ready to teach logic, heritage of rhetoric, principles of hadith, principles of interpretation and principles of jurisprudence. Be ready for full guidance۔ ۔
Subjects
تفسیر اور علوم حدیث Beginner-Expert
درس نظامی Beginner-Expert
النحو والصرف Beginner-Expert
قرآن مجید حفظ ناظرہ اور ترجمہ تفسیر اور حدیث اسلامیات اردو Beginner-Expert
Experience
وفاق المدارس العربیہ پاکستان (Mar, 2022–Jun, 2024) at مدرسہ عربیہ فیض الاسلام میانوالی
میرا نام محمد وقار سعیدی ہے ۔ میں نے الحمدللہ قرآن مجید حفظ کیا ہوا ہے اور مکمل درس نظامی اور مفتی کورس بھی کیا ۔۔ الحمدللہ تفسیر ، حدیث ، فقہ اور عربی گرائمر کی تعلیم دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہوں ۔ میں آن لائن پڑھانا چاہتا ہوں اس فیلڈ میں دو سال کا تجربہ بھی رکھتا ہوں
Education
درس نظامی (Aug, 2014–Feb, 2022) from جامعہ مفتاح العلوم سرگودھا ۔–scored First grad