Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
RafiqullahHafiz Quran and Arabic teacher
No reviews yet
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ہمارا طریقہ یہ کار یہ کہ ہم اپنے معزز طلاب کے ساتھ انتہائی محنت کرتے ہیں اورانتھایی آسان انداز میں سکانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ طالب العلم کو اچھے طریقےسےگایڈ کریں اور خاص طور پر وہ اسباب مھیا کریں جو طالب العلم کےلیےآسانی کی سبب بنتی ہے اور اسی طرح وہ اسباب جو اسباق کھو آسان بناتی ہے اور اسی طرح ہم اپنے دروس میں زیادہ تر تکرار کرتےہےتاکہ طالب علم کی ذھن میں خوب بیٹ جایےاورہم اکثران چیزوں پر زیادہ توجو دیتے ہیں جومھارت کی باعث بنتی ہے
Subjects
قرآن مجید بمع تجوید Beginner
قرآن مجید حفظ ناظرہ اور ترجمہ تفسیر اور حدیث اسلامیات اردو Beginner