Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Usama NisarQuran with tajveed I'm Qari of Quran
No reviews yet
مجموعی طور پر میں ایک ایسا استاد ہوں جو شاگرد کو اسکے خواہش کے مطابق پڑھاتا ہوں اسکے علاوہ میں باقاعدہ طور پرقران مجید تجوید کے ساتھ پڑھاتا ہوں- نورانی قاعدہ اور اس کے علاوہ نماز دعائیہ کلمات وغیرہ پڑھاتا ہوں
الحمدللہ آج تک میں نے جتنے بھی شاگردوں کو پڑھایا ہے انکے والدین مجموعی طور مطمئن ہیں بس بندہ نا چیز اس بات پر اللہ تعالی کا شکر گزار ھے کے اللہ تعالی بندہ ناچیز سے دین کی خدمت لے رہا ہے الحمدللہ میں اپنے بارے میں اور کچھ نہیں کہنا چاہتا ہوں اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
Subjects
Quraan and Tajweed Beginner-Intermediate
Norani Qaida and Nazra Quran Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Daria Alia (May, 2017–Oct, 2019) from Jamia darul taqwa lahore–scored 460/600