Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Afshan AhmedI am a urdu teacher since 13 years
No reviews yet
میں گذشتہ تیرہ سالوں سے اردو پڑھا رہی ہوں میری کوشش ہوتی کہ اردو کو اپنے طلباء کےلیے آسان بنادوں تاکہ طلباء کو اسانی ہوں اور طلبہ دلچسپی کے ساتھ اپنا کام مکمل کر سکے عمومی طور پر طلبہ کو اردو پڑھنا پسند نہیں ہوتا اس لیے میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے انداز تدریس سے اردو کو طلبہ کے لیے دلچسپ بنا دوں اس لیے میں اسان انداز میں بچوں کو پڑھانے کی کوشش کرتی ہوں اور بچوں کو املا سکھانے کے لیے بھی خصوصی طریقہ کار اختیار کرتی ہوں تاکہ بچوں املاء بہتر ہو سکے املا بہتر ہونے کے بعد اسان ہو جاتا ہے اسی طرح بچوں کو میں کہانی سنانے کے انداز میں پڑھانا پسند کرتی ہوں اس طرح بچوں کے لیے سبق کا اسان ہو جاتا ہے اور وہ سبق میں دلچسپی بھی دیتے ہیں بعض اوقات بچوں کو بچوں کی ذہنی استعداد کے مطابق ان کو تصویریں بھی دکھائی جاتی ہیں تاکہ وہ زیادہ دلچسپی کے ساتھ پڑھ سکے ریڈنگ بہتر بنانے کے لیے بھی خصوصی اقدامات کرتی ہوں
Subjects
Urdu & Islamiyat Beginner-Expert
Experience
urdu subject teacher (Jan, 2022–Present) at Speak and Spell Coaching Center, Karachi
At this time i am doing a job in speak and spell as a urdu teacher
Education
Master in urdu (Jul, 2017–Aug, 2020) from Master in Urdu Punjab university