Muhammad Younus Darsay e Nizami, Quran + Tajweed, Madani Qaida,
No reviews yet

قرآن مجید قرائت و ترجمہ تفسیر کیساتھ ۔ احادیث ترجمہ کیساتھ ۔ مدنی و نورانی قائدہ بمع قوائد۔ اسلامی و اخلاقی وروحانی تربیت ۔ فرائض و واجبات ۔ مسائل دینیہ ۔ نماز۔ وضو ۔ ضروریات زندگی و ضروریات دین کی مکمل تربیت ۔غسل۔ بچپن میں قرآن طہارت ۔ زکوٰۃ ۔ کلمہ ۔ نماز جنازہ ۔ حسن اخلاق ۔بچپن میں قرآن نہ پڑھنے والوں کیلئے بہت ہی سنہری موقع ہے ۔ آپ بھی قرآن مجید اب پڑھ سکیں گے ہمارے پاس سب مسائل و معاملات پر تربیت حاصل ہوگی ۔علم دین حاصل کرنے کا بہترین موقع ہے ۔ ان شاءاللہ عزوجل

Subjects

  • Islamic Syllabus for adults Beginner-Expert

  • Quran for Adults

  • Qur'an & Islamic duas Beginner-Expert


Experience

  • District level (Dec, 2021Present) at دعوت اسلامی فیصل آباد
    الحمدللہ رب العالمین ۔ ڈسٹرکٹ منیجمنٹ پر کام کررہا ہوں ۔ شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان ڈسٹرکٹ لیول پر کام کررہا ہوں ۔ کافی سارے لوگوں کو قرآن تجوید کیساتھ اور ضروریات زندگی کے تمام مسائل پڑھا چکا ہوں۔ نماز۔ وضو ۔ غسل ۔ طہارت ۔ بزنس احادیث و فنون اور ضروریات دین کے سارے مسائل ۔ کی تربیت کی جاتی ہے ۔۔

Education

  • درس نظامی عالم کورس قرات و تجوید (Apr, 2012Jul, 2021) from جامعہ المدینہ

Fee details

    Rs2,5004,000/week (US$9.0114.41/week)

    Depends on Time, Content, etc


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.