Mohammad Ahmed Kaleem Quran, Hadees, Fiqah and islamic studies
No reviews yet

میرا نام محمد احمد کلیم ہے، میرا تعلق لاہور شہر سے ہے اور وہیں رہائش پذیر ہوں، میں نے 5 کلاس تک انگلش میڈیم تعلیم حاصل کی، اس کے بعد قران مجید تجوید و قرات کے ساتھ حفظ کیا، اور ساتھ میٹرک مکمل کیا، اس کے بعد درسِ نظامی (جسے عالم کورس بھی کہتے ہیں) شروع کیا اور دورہ حدیث تک مکمل 8 سالہ درسِ نظامی کا نصاب پڑھا، پھر کراچی جاکر تخصص فی علوم الحدیث اور تخصص فی الفقہ کیا (یعنی حدیث اور فقہ میں اسپیشلائزیشن) کیا، ہمارے ہاں یہ تخصصات کی سند پی ایچ ڈی کے برابر ہوتی ہے، اس دوران ہی کچھ نہ کچھ تدریس(ٹیچنگ)بھی کرتا رہا مگر پڑھائی سے فارغ ہونے کے بعد سے تا حال باقاعدہ لاہور میں مختلف اداروں میں تدریس (ٹیچنگ) کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں، اور الحمدللہ پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں میرے شاگرد(اسٹوڈنٹس) موجود ہیں۔
میں نے الحمدللہ درسِ نظامی کی مختلف کتابیں پڑھائی ہیں، اور ہر سال ہمارا علوم الحدیث کورس ہوتا ہے جس میں بیسیوں طلباء کرام مستفید ہوتے ہیں۔
میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنے اسٹوڈنٹس کے اندر قابلیت پیدا کروں یہی وجہ ہے کہ میں ان پر پوری توجہ دیتا ہوں اور محنت کرتا ہوں، اور اسٹوڈنٹس کو جب تک سمجھ نہ آجائے مختلف مثالوں اور طریقوں سے سمجھاتا ہوں تاکہ انہیں بھر پور فائدہ ہو۔
الحمدللہ اب تک جنہوں نے مجھ سے پڑھا ہے وہ مطمئن ہیں، اللّٰہ تعالٰی سے امید ہے آگے بھی پڑھنے والے مطمئن ہوں گے۔ ان شاءاللہ

Subjects

  • Dars e Nizami Beginner-Expert

  • Kutub e ahadees Beginner-Expert

  • Islamic studies and Qura'anic studies, Tajweed, Hadith, Nazirah Beginner-Expert

  • Quran & Tafseer

Experience

  • Subject specialist (Apr, 2017Present) at Jamia abdullah bin masood lahore
    میرا نام محمد احمد کلیم ہے، میرا تعلق لاہور شہر سے ہے اور وہیں رہائش پذیر ہوں، میں نے 5 کلاس تک انگلش میڈیم تعلیم حاصل کی، اس کے بعد قران مجید تجوید و قرات کے ساتھ حفظ کیا، اور ساتھ میٹرک مکمل کیا، اس کے بعد درسِ نظامی (جسے عالم کورس بھی کہتے ہیں) شروع کیا اور دورہ حدیث تک مکمل 8 سالہ درسِ نظامی کا نصاب پڑھا، پھر کراچی جاکر تخصص فی علوم الحدیث اور تخصص فی الفقہ کیا (یعنی حدیث اور فقہ میں اسپیشلائزیشن) کیا، ہمارے ہاں یہ تخصصات کی سند پی ایچ ڈی کے برابر ہوتی ہے، اس دوران ہی کچھ نہ کچھ تدریس(ٹیچنگ)بھی کرتا رہا مگر پڑھائی سے فارغ ہونے کے بعد سے تا حال باقاعدہ لاہور میں مختلف اداروں میں تدریس (ٹیچنگ) کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں، اور الحمدللہ پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں میرے شاگرد(اسٹوڈنٹس) موجود ہیں۔
    میں نے الحمدللہ درسِ نظامی کی مختلف کتابیں پڑھائی ہیں، اور ہر سال ہمارا علوم الحدیث کورس ہوتا ہے جس میں بیسیوں طلباء کرام مستفید ہوتے ہیں۔

Education

  • Dars e Nizami and Takhassus fil Hadees wal Fiqah (May, 2009Mar, 2017) from Jamia Muhammadiya Lahore

Fee details

    Rs1,0003,000/hour (US$3.5910.76/hour)

    fee depends on number of hours

Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.