Qari Muhammad Irfan Qari Quran
No reviews yet

السلام علیکم میں حافظ محمد عرفان بول رہا ہوں میں قران پاک پڑھاتا ہوں تجوید کا مطلب قران پاک زیر زبر پیج اعراب یعنی لفظوں کا صحیح پڑھنا لفظ کی ادائیگی حروف کی ادائیگی اور موٹے بھری کی پہچان تو اس کے ہم ایسے بچوں کو پڑھاتے ہیں بچے کو پڑھانے پڑھنے کا خود خود شوق ہو جاتا ہے اور بچہ خود بخود پڑھ کے اگے قران پاک پڑھنے کی اہ کوشش کرتا ہے تو تجوید تجوید کہتے کے ساتھ ہم شروع کریں گے علی با سے تو اور اس کو پڑھا کر اہستہ اہستہ ہم قران پاک کی طرف پہنچ جائیں گے جو بچہ بھی قران کو پڑھنے کی صحیح کوشش کرے گا وہی اگے نکل سکے گا کیونکہ قران پڑھنا اسان کام نہیں ہے لیکن اس کو سمجھنے سے جو پڑتا ہے سمجھ کر پڑھتا ہے وہ ہی اس کو صحیح طریقے سے پڑھ پاتا ہے پرانی پاک عام کتاب نہیں ہے یا عربی کی جو ہے کوئی بھی کوئی بھی زبان ہے وہ گرامر اس کی گرامر جو ہے تجویز ہوتی ہے شروع والی جو شروع کے الفاظ ہوتے ہیں وہ اس کی گرام ہے جس کو گرامر کا پتہ چل گیا ہے اس کو زبان کا پتہ چل گیا تو اس کی گرامر جو ہے عربی کی تجدید قاعدہ ہے تجدیدی قاعدہ جو ہے اس کو صحیح صحیح پڑھنا اس کے الفاظ کی ادائیگی کو سمجھنا کہ الفاظ کہاں سے ادا ہو رہا ہے زبان کی کس طرف سے جس کو ادا کرنا ہے زبان کا استعمال دانتوں کا استعمال اور اس کے بعد اگر لڑکے موٹے باریک الفاظ کا استعمال جو ہے نا پر اس کو تجز کے ساتھ پڑھ کر پھر اگے چلنا ہے

Subjects

  • Quran & Tajweed Grade 1-Grade 10


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Hafiz e Quran (Aug, 1996May, 2000) from Madrsa Arebiya Abi Hurera
  • Hafiz e Quran (Aug, 1996Apr, 2000) from Madrsa Arebiya Abi Hurera

Fee details

    Rs5,000/month (US$17.94/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.