Yasir Raza Attari السلام علیکم میں اپنی ذمہ داری بخوبی نبھاوں گا انش
No reviews yet

میرا نام یاسر رضا عطاری ہے میں انڈیا کشمیر
سے ہوں میں کچھ زیاده نہیں کہوں گا لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ آپ کی امیدوں کو ضائیع نہیں ہونے دوں گا آپ کو جو کچھ سیکھنا ہے الله تعالی کی عطاء سے میں آپ تک ضرور پہنچا
وں گا قرآن پاک ہو احادیث ہو فقہ ہو مرني قاعدہ ہو قر آن حفظ کرنا ہو نماز کے احکام ہو نماز سیکھنی ہو عقائد کا علم جاننا ہو ضروریات دین سیکھنا ہو فرض العلوم سیکھنا ہو انشاء الله عزوجل میں ضرور سکھاوں گا باقی والسلام الله پاک آپ کو صحت وعافیت سے رکھے آمین اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته

Subjects

  • Quran e Pak Expert

  • Quran e Paak Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Dars e nizami (Jan, 2024Jan, 2024) from GOUSIA ARABIA COLLEGE DARUL-ULOOM AHLE-SUNNAT Qazigund Anantnag South Kashmir (India)-192221

Fee details

    $1,0003,000/day (US$10003000/day)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.