Hafiz Kashif Ali Quran, Hadeeth, Fiqh and Arabic grammar
No reviews yet

میرا نام علامہ حافظ کاشف علی ہے ۔اور میرا تعلق پنجاب کے ضلع چنیوٹ سے ہے ۔ حافظ ہونے کے ساتھ ساتھ میں نے تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان جو کہ ایچ ای سی سے منظور شدہ بوڈ ہے سے ایم اے عربی و اسلامیات مکمل کیا ہے ۔ قرآن مجید حدیث رسول اور عربی گرامر کی ٹیچنگ پر مہارت رکھتا ہوں ۔ ایک ٹیچر ہونے کی حیثیت سے چھ سال کی انتھک محنت کے ذریعے میں نے ٹیچنگ کا وسیع تجربہ حاصل کیا ہے ۔میری محنت اور میرا کام ہی میری پہچان ہے ۔ آپ کو اور آپ کے بچے کو معاشرے کا بہترین فرد بنانے کا ذمہ دار ہوں ان شاءاللہ ۔ الحمد للّٰہ میرا اولین مقصد خدمت دین و خدمت خلق اور اشاعت اسلام ہے ۔ اس کے بعد اپنے معاشی مسائل کو حل کرنے اور حلال روزی حاصل کرنے کا طلبگار ہوں

Subjects

  • Arabic speaking Beginner-Expert

  • Arabic grammar (Nahw & Sarf) Beginner-Expert

  • Akidah & Fiqhu Beginner-Expert

  • Quran & Tafseer


Experience

  • Subject specialist (Apr, 2017Present) at 6 years private Islamic tutor
    میرا نام علامہ حافظ کاشف علی ہے ۔میرا تعلق پنجاب کے ضلع چنیوٹ سے ہے ۔ الحمد للّٰہ میں ایک آن لائن اسلامک ٹیچر ہوں ۔ میری محنت اور میرا کام ہی میری پہچان ہے ۔ اور چھ سالوں میں ایک ٹیچر ہونے کی حیثیت سے ٹیچنگ کا وسیع تجربہ حاصل کر کرچکا ہوں ۔ آپ اور آپ کے بچوں کو معاشرے کا بہترین فرد بنانے کا زمہ دار ہوں۔
    میرا اولین مقصد خدمت دین و خدمت خلق اور اشاعت اسلام ہے الحمد للّٰہ ۔
    اس کے بعد اپنے معاشی مسائل کو حل کرنے اور حلال روزی حاصل کرنے کا طلبگار ہوں ۔

Education

  • Quran and darse nizami(Aalim course) (Mar, 2010Jun, 2020) from Quran hifz, M.A Arabic and Islamic at tanzeem ul madaris

Fee details

    Rs1,0002,000/hour (US$3.607.21/hour)

    Fee depends on number of hours


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.