Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad Shahzad AhmadIslamic studies, psychological subjects, Educati
No reviews yet
پڑھانے کا انداز عصر حاضرکے تقاضوں کے عین مطابق ہے پڑھانے سے قبل اس مضمون کا مکمل مطالعہ کرکے اس کے پس منظر اور مقصد نصاب سے آگہی حاصل کر کے آگے طلباء طالبات کو مضمون پڑھاتا ہوں امتحان کی تیاری کروانے میں ماہر ہوں ۔ بچوں کی نفسیاتی سطح کے مطابق ان کو لیکچر دینا اور اتنا سبق پڑھانا جس میں طالب علم اپنا کنسیپٹ کلیر کریں نہ کہ سبق کو رٹہ لگائیں رٹہ لگانے سے نمبر تو حاصل ہوجاتے ہیں لیکن مقصد تعلیم نہیں رہتا ۔ مضامین کی مکمل صحتیابی کے ساتھ تیاری کروائی جاتی یے
Subjects
Islamic studies (Urdu) Intermediate-Expert
Islamiat, Urdu Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Mar, 2024–Mar, 2024) from Al Noor education psychological services–scored Urdu