Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Meer muhammadTeacher in jamia
No reviews yet
میں اچھی طرح پڑھا سکتا ہوں ہر بچے کی طبیعت کے مطابق پڑھا سکتا ہوں میرا طریقہ یہ ہے کہ جب بھی بچے کو اسباق سمجھ نھیں آئین ان کو آگے نھیں پڑھاتا تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کو بھی مدنظر رکھتے ہوئے ان کی تربیت بھی کرتا ہوں قرآن کے ساتھ ساتھ تفسیر کا بھی علم دیتا ہوں اور قاعدے کو بھترین انداز اور آسان فہم میں سمجھا سکتا ہوں میں 4 زبانوں میں پڑھا سکتا ہوں اردو سندھی سرائیکی عربی ۔اگلے دن بچے سے میں اچھی طرح سبق سنتا ہوں
Subjects
Quran Intermediate-Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
MA in arbic (Mar, 2015–Aug, 2023) from Madrassa Faizan e Madina–scored 740