Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
SaminaQuran teaching
No reviews yet
الحمدللہ میں نے عالمہ کا کورس مکمل کیا ہوا ہے اور قرآن کریم بھی تجوید سے پڑھا ہوا ہے اور تخصص فی الفقہ بھی کیا ہے ، اور اب اسلام آباد کے ایک بڑے ادارے میں 2006 سے پڑھا رہی ہوں ، قرآن کریم کی تفسیر ، احادیث کی مختلف کتابیں پڑھاتی ہوں ، جیسے کہ زاد الطالبین ، ریاض الصالحین ،مشکوۃ المصابیح اور فقہ کی بھی مختلف کتابیں پڑھاتی ہوں ۔ اور جو کتابیں بھی میں نے پڑھائی ہیں الحمدللہ اللّٰہ رب العزت کے فضل سے میرے سٹوڈنٹس نے اچھے نمبر ہی لئے ہیں۔
Subjects
Quran Tafseer Beginner-Expert
Quran Tajveed Beginner-Expert
Sunnah and Fiqah Beginner-Expert
Experience
Subject specialist (Mar, 2000–Jan, 2005) at Jamia hafsa Islamabad
الحمدللہ میں نے عالمہ کا کورس کیا ہوا ہے اور قرآن کریم بھی تجوید سے پڑھا ہوا ہے اور تخصص فی الفقہ بھی کیا ہوا ہے ، اور اسلام آباد کے ایک بڑے ادارے میں 2006 سے پڑھا رہی ہوں ، اور قرآن کریم کی تفسیر ، احادیث کی مختلف کتابیں ، جیسے کہ زاد الطالبین ، ریاض الصالحین ، مشکوٰۃ المصابیح وغیرہ اور فقہ کی بھی مختلف کتابیں پڑھا رہی ہوں۔
Education
Secondary (Mar, 2000–Jan, 2005) from Jamia hafsa Islamabad–scored 3.67/4.0