Qari Mudassar Sb Quran, Tarjma and Tafseer
No reviews yet

🌹 آن لائن قرآن اکیڈمی🌹
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
👪والدین کےلیے اہم پیغام👪
اپنے بچوں کو فارغ وقت میں قرآن ودین کی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے اور ان کے آخرت بہتر بنانے کے لئےہم سے رابطہ فرمائیں

✍ جو بچے۔/بچیاں ابھی تک قران کریم کی دولت حاصل نہیں کرسکےاور وہ اسکے خواہش مند ہیں
👈وہ افرادجومصروفیت کی وجہ سے قرآن کی تعلیم حاصل نہ کر سکے یا قرآن تو پڑھا لیکن تجویدکے ساتھ نہیں پڑھا۔ ان کے لئے سنہری موقع وہ اپنےدیۓہوۓ مرضی کے وقت کے مطابق گھر بیٹھے ہوئےآن لائن قرآن اور دین کی تعلیم حاصل کریں

اور ہم درج ذیل چیزیں پڑھاتے ہیں👇👇👇👇👇👇
1..نورانی قاعدہ
2..ناظرہ قران بمع تجوید
3..حفظ قران بمع تجوید
4..ترجمہ قران
5..سنتیں اورآداب
6..مسنون دعائیں
7..کلمہ ونماز
8..عبادات پریکٹیکل
9..اسلام کی بنیادی باتیں
اگر آپ نہیں کرنا چاہتے تو براۓ خاک مدینہ اس مسج کو آگے بڑھا دیجیۓ ہوسکتا ھے کوٸ شخص آپ کے ذریعے سے علم دین حاصل کرے اور وہ آپ کیلۓ صدقہ جاریہ اور بغیر کسی محنت کے اجرو ثواب لمحہ بہ لمحہ بڑھانے کا سبب بن جاۓ اور ہمارا یہی عمل ہمیں یوم آخرت کی سختیوں سے نجات دلادے آمین

داخلے جاری ہیں ۔

Subjects

  • Quran and Hadith studies Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Jan, 2014Jan, 2016) from BISE Dera ghazi khanscored 510/1100

Fee details

    Rs2,50010,000/month (US$9.0136.03/month)

    hifz 5000 monthly
    nazra 3000 monthly
    hadith 8000 monthly


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.