Qari AbdulRehman Attari Am owner of hajvery online Quran Academy 15 year
No reviews yet

ہم خود تجربہ رکھتے ہیں ایک اچھی تعلیم دینے کا اور ہماری ہجویری آن لائن قرآن اکیڈمی بھی ہے ہم خود اس کو چلاتے ہیں اگر سٹوڈنٹس ہمارے پاس پڑھتے ہیں تو ان کو ایک اچھی اسلامی تعلیمات اور تربیت بھی حاصل ہو گی تو اگر کوئی سٹوڈنٹس ہم سے پڑھنا چاہتے ہیں تو ان کو یہ سب تعلیمات
حاصل ہوں گی ہم بہت محنت کرتے ہیں اور بچوں کو ایک ایک چیز اچھے سے سمجھاتے ہیں کیونکہ یہ ہمارا فرض ہے اسلام کے بارے میں جانیے اچھی طرح اگر ہم مسلمان ہیں تو ہمیں اپنی زندگی اسلام کے شریعت کے مطابق سیکھ کر گزارنی چاہیے بہت سے کام ہم غلط کر رہے ہوتے ہیں جو کہ اسلام میں شریعت نے منع کر رکھے ہیں تو اگر ہم اپنے کام اسلام کی تعلیمات حاصل کرکے کریں تو ہم بہت سے گناہوں سے بچ سکتے ہیں

Subjects

  • القرآن الكريم وقواعد التجويد Expert

  • قرءان كريم وتجويد Expert

  • قرآن ونور بيان Expert

  • قرآن مع تفسیر Expert

  • قرآن مجید حفظ ناظرہ اور ترجمہ تفسیر اور حدیث اسلامیات اردو Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • درس نظامی (Jan, 2000Jul, 2010) from جامعہ المدینہ دعوت اسلامی جوہر ٹاؤن لاھور

Fee details

    Rs1,9003,100/hour (US$6.8211.12/hour)

    سٹوڈنٹس کیا پڑھنا چاہتے ہیں اسی حساب سے فیس چارج ہو گی اگر کوئی باتجوید قرآن کریم پڑھنا چاہتے ہیں تو وہ الگ فیس ہے اگر کوئی قرآن پاک مع تفسیر پڑھنا چاہتے ہیں تو الگ چارجز ہیں


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.