Tayyaba Rashid Good teaching skills
No reviews yet

،میں نے دو سالہ دراسات دینیہ للبنات کا عالمہ کا کورس کیا ہے قرآن مجید مع ترجمہ و تجوید پڑھانے کے قابل ہوں،بنیادی عربی زبان سکھا سکتی ہوں اور احادیث و دعائیں مع ترجمہ و تشریح پڑھا سکتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا دین اسلام کیا ہے،کیا سکھاتا ہے اور ہمیں دنیا میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے مطابق کیسے زندگی گزارنی چاہیے،ان کے متعلق آگاہی فراہم کر سکتی ہوں۔۔۔۔۔حیات طیبہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں معلومات دے سکتی ہوں۔۔۔دنیا و آخرت کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیں کیا کوششیں کرنی چاہیے،ان کے بارے میں بتا سکتی ہوں۔

Subjects

  • قرءان كريم وتجويد Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Apr, 2024now) from جامعہ صفه للبنات

Fee details

    Rs5002,000/hour (US$1.807.21/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.