Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
BilalNazra hifz and tajveed
No reviews yet
میں نہیں سمجھ سکتا ہوں کہ میں کیا لکھوں لیکن میں انتہائی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اور میں اپنی فیملی کیلیے کچھ کرنا چاہتا ہوں اور ساتھ ساتھ میں اپنی درس نظامی کی تعلیم بھی آگے جاری رکھنا چاہتا ہوں اور اس کی مجھے ایک ہی صورت نظر آتی ہے اور وہ ہے آنلائن ٹیچنگ تو برائے مہربانی آپ مجھے سٹوڈنٹ پرووائیڈ کریں میں انشاءاللہ آپکی امیدوں پر پورا اتروں گاآپ بھلے ہی پہلے مجھے آزما لیں انشاءاللہ میری طرف سے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں ہوگی
Subjects
Quran Nazra Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Jan, 2020–now) from Bilal hifz at dadyal–scored Select me