Muhammad Shoaib Online Quran
No reviews yet

الحمدللہ میں ایک آنلائن قرآن استاد ہوں جو عرصہ دراز تقریباً 13 سال سے تمام عمر کے لوگوں کو پڑھا رھا ہوں جس میں شعبہ جات یہ ہیں قرآن کریم حفظ و ناظرہ و قاعدہ مکمل تجوید کے ساتھ اور اسکے ساتھ ساتھ مکمل نماز یاد کروانا اور نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بتانا نماز جنازہ یاد کروانا اور اس کا طریقہ بتانا ہے اور اس کے علاوہ روز مرہ کی مسنون دعائیں اور چھے کلمے وغیرہ وغیرہ شامل ہیں عمر کی کوئی قید نہیں کسی بھی عمر کے لوگ آسانی سے داخلہ لے سکتے ہیں ھمارے پاس بہت ہی عمدہ بااخلاق استاد موجود ہیں آیے دیر نہ کیجئے زندگی اللّٰہ تعالیٰ کی طرف دی ہوئی ایک نعمت ہے اس کو ضائع مت کیجئے موت کے بعد جب ھم اللّٰہ تعالیٰ کے حضور پیش ہوں تو نیک اعمال کے ساتھ ہی پیشی

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Wifaq (Jan, 2004Jan, 2010) from Online Quran

Fee details

    Rs1,5002,000/hour (US$5.387.18/hour)

    Online


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.