Huzaifa Hafiz Quran and islamic scholar
No reviews yet

میرا نام محمد حذیفہ ہے اور الحمدللہ میں حافظ قرآن بھی ہو میں عالمیت مساوی ایم اے لاھور کی مشھور یونیورسٹی جامعہ اشرفیہ سے کیا ہے ویسے میرا ٹیچنگ کا تجربہ 5 سال کا ہے لیکن آنلائن میں ایک سال کیا ہے آپ لوگ مجھ سے تفسیر قرآن اور تجوید قرآن اور معنی قرآن مجید کے بارے میں پڑھ سکتے اور اس بارے میں آپ لوگ ہم سے رائے بھی لے سکتے ہےیہ سب انشاء اللہ آپ کے اور آپکے بچوں کے بارے میں اور انکی تربیت میں فائدے مند ہوگا انشاء اللہ

Subjects

  • Tajveed e Quran Beginner-Expert

  • Tajveed and Hifaz Beginner-Expert

  • Tajveed ul Quran


Experience

  • Alim and Haifz Quran (Jul, 2020Mar, 2022) at Lahore iqra hafiz school
    میرا نام محمد حذیفہ ہے میں الحمدللہ حافظ قرآن بھی ہو اور میں نے اپنی عالمیت کی ڈگری پاکستان کے مشہور دینی درسگاہ جا معہ اشرفیہ لاہور سے حاصل کی ہے اور میراتجربہ ٹیچنگ کا تقریباً دو سال ہے آپ پڑھ سکتے ہے ۔
    تفسیر قرآن1
    تجوید قرآن2
    حفظ قرآن 3
  • Alim and Haifz (May, 2016Apr, 2023) at Jami ashrafia lahore Pakistan
    Alim and Haifz Quran

Education

  • Alim +ma (May, 2017Feb, 2024) from Jamila asharfiascored 3.5/9

Fee details

    Rs1,5002,000/hour (US$5.387.18/hour)

    یہ فیس ایک گھنٹے کے حساب سے ہے


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.