Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
NosheenVery responsible and active
No reviews yet
اردو سکھانا میرا شوق ہے۔میں بہت زیادہ مہنتی ہوں ۔میں اپنے طلبہ اور طالبات پر بہت زیادہ مہنتی کرتی ہوں تا کہ وہ کامیابی کی طرف جا سکیں اور اردو زبان ان کے راستے کی رکاوٹ نہ بنیں ۔جو خاندان باہر کے ممالک میں مقیم ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ وہاں رہ کر ان کے بچے اردو زبان سیکھے اور اس میں فراوانی حاصل کریں تو میں ان کے لیے ایک بہترین استانی ہوں ۔ مجھے ہر لیول پر اس زبان پر عبور ۔حاصل ہے۔میں نے ہر ملک میں بچوں کو اردو تعلیم دی ہے
Subjects
Urdu & Islamiyat Pre-KG, Nursery-O level
Experience
Teacher (Aug, 2013–Present) at Roots international school Lahore
Teacher of Urdu subject and teaching olevels
Education
Masters in Urdu (Jun, 2004–now) from Punjab University, lahore, pakistan