Abdul Moaeed Quran,Tajweed, Tafseer and transltion
No reviews yet

مںیں ایکک قرآن ٹیچر ہوں ۔ میں قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھا سکتا ہوں ۔ میں تفسیر پڑھانے میں ماہر ہوں ۔ مہں حافظ قرآن بھی ہوں ۔ میں نے شھادة العالمیہ جامعہ دارالعلوم کراچی سے کیا ہے ۔ میں نے ایم اے اسلامیات اور عربی مظفرآباد یونیورسٹی سے کیا ہے ۔ میرا اس شعبہ میں پچیس سال کا تجربہ ہے ۔ دو سال میں نے آنلاٸن بھی پڑھایا ہے۔ میں ابھی بھی مدرسے میں پڑھا رہا ہوں ۔ میں
درس نظامی کی کتب بھی پڑھا سکتا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
” تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن خود سیکھے اور دوسروں کو سیکھاٸے ۔

Subjects

  • Quran and Arabic Beginner-Expert

  • Quran and Tajweed Beginner-Expert

  • Islamyat Beginner-Expert

  • Quran and Tafseer Beginner-Expert


Experience

  • Quran and Tajweed (Jun, 1989Dec, 1996) at Sahadat ul almia in Jamia Darul uloom karachi
    میں آنلاٸن قرآن ٹیچر ہوں ۔ میں قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھا سکتا ہوں ۔ میں تفسیر پڑھانے میں ماہر ہوں ۔ مہں حافظ قرآن بھی ہوں ۔ مہں شھادة العالمیہ جامعہ دارالعلوم کراچی سے کیا ہے ۔ میں نے ام اے اسلامیات کیا ہے ۔ میرا اس شعبہ میں پچیس سال کا ایکسپیرینس ہے ۔ دو سال مہں نے آنلاٸن بھی پڑھایا ہے۔
  • Quran and Tajweed (Jun, 1989Dec, 1996) at Sahadat ul almia in Jamia Darul uloom karachi
    میں آنلاٸن قرآن ٹیچر ہوں ۔ میں قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھا سکتا ہوں ۔ میں تفسیر پڑھانے میں ماہر ہوں ۔ مہں حافظ قرآن بھی ہوں ۔ مہں شھادة العالمیہ جامعہ دارالعلوم کراچی سے کیا ہے ۔ میں نے ام اے اسلامیات کیا ہے ۔ میرا اس شعبہ میں پچیس سال کا ایکسپیرینس ہے ۔ دو سال مہں نے آنلاٸن بھی پڑھایا ہے ۔

Education

  • MA ISLAMYAT (Apr, 2008Feb, 2010) from Muzafarabad Universityscored 622
  • Sahadat ul Almia and MA Islamyat and Arabic (Jun, 1989Dec, 1996) from Jamia DARUL ULOOM KARACHIscored 447

Fee details

    $1,5002,000/hour (US$15002000/hour)

    fee depend on number of hours


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.