Marjan Aziz Me quran parhati hu
No reviews yet

اسلام علیکم میرا نام مرجان ہے میں ایک بہترین اساتذہ ہوں اور بچوں کو بہت زیادہ محنت اور پورے خلوص سے پڑھا تی ہوں اور بچے اچھے نمبروں سے پاس ہوتے ہیں الحمدللہ میں نے جامعہ دارالعلوم کراچی سے قرآن مجید تجوید و تفسیر سے پڑھا ہے اور عالمہ کا کورس کیا ہے میں بچوں کو اسکول بھی پڑھا تی ہوں اوراردو اور اسلامیات کی ماہر اساتذہ ہوں بچوں کو تعلیم دینا میرا بہترین مشغلہ ہے بچے مجھ سے پڑھ کر بھت خوش ہو تے ہیں کیونکہ میں بچوں پر سختی نہیں کرتی

Subjects

  • Al Quran & Islamic Studies Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Darasat course, intermediate (Jul, 2018Jul, 2020) from Jamia DARUL ULOOM KARACHI

Fee details

    Rs3,0005,000/hour (US$10.8118.01/hour)

    Yes


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.