Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Bushra TajTeaching
No reviews yet
قرآن پاک بمع تجوید پڑھانا، ادب آداب سکھانا حقوق سے آگاہ کرنا سنتوں سے آشنا کرنا فرائض سے آگاہ کرنا نماز کا درست طریقہ سکھانا وضو کا طریقہ سکھانا روزہ کے متعلق بتانا سلام میں پہل کرنا اور بڑوں کا کہا ماننا بزرگوں کی خدمت کرنا یہ سب باتیں پڑھائی سکھائی جائنگی، اور الحمد للہ میں ایک اچھی ٹیچر ہوں الحمد للہ رب العالمین میں نے حفظ کیا ہوا ہے، تجوید پڑھی ہوئی ہے درس نظامی 8 سالہ کورس مکمل کیا ہوا ہے اور ایم فل اسلامیات کیا ہوا ہے الحمد للہ رب العالمین اور کوشش رہے گی کہ طالبعلم اچھا پڑھ سکیں ان شاء اللہ عزوجل فی امان اللہ
Subjects
Quran & Tajweed Expert
Quran and Islamic studies Expert
Experience
Teaching (Sep, 2021–Oct, 2023) at Lahore Grammar School Samanabad Campus Lahore
Education
MPhil in islamic studies (Sep, 2021–Sep, 2023) from Lahore Leads University Lahore