Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
QARI ALLAH BAKHSHقاعدہ،ناظرہ قرآن،حفظ القرآن،عربی گرائمر ،صرف ونحو
No reviews yet
میرا نام حافظ قاری الله بخش ہےمیرا پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق ہےمیری مادری زبان ،سندھی ہےسندھی زبان کے علاوہ ،سرائیکی،بلوچی اردو،براہوی زبان بھی جانتا ہوں،میری دینی تعلیم ہےحفظ القرآن مع تجوید،درس نظامی(عالم کورس)ساتھ ہی پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات،بواسطہ تنظیم المدارس بورڈ اہلسنت پاکستان کیاہوا ہے،الحمدللہ بفضلہ تعلیم کے ساتھ10 سالہ امامت وخطابت،اوردرس وتدریس کاتجربہ بھی ہے جس میں6سال جامعہ حنفیہ قادریہ کوئٹہ میں تدریس کی اور4سال مدرستہ المدینہ دعوت اسلامی میں درس وتدریس کے فرائض سرانجام دیئےجس میں چھوٹے بچے اور بڑی عمر کے بالغان مسلمانوں کوپڑھانے کی سعادت بھی حاصل رہی،اس کےعلاوہ 3سال تک دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغان کوئٹہ ڈویژن کے شعبہ انجارج کاتجربہ بھی رہا،الله تعالی قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم
Subjects
قرآن مجید بمع تجوید Beginner-Expert
حفظ قرآن بمع تجوید Beginner-Expert
فرض علوم Beginner-Expert
Experience
ناظرہ قرآن،حفظ القرآن اینڈ فرض العلوم (Aug, 2012–Aug, 2023) at جامعہ حنفیہ قادریہ اینڈ دعوت اسلامی کوئٹہ
میرا نام حافظ قاری الله بخش ہے میرا تعلق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے ہے الحمدللہ میں نے حفظ القرآن بمع تجوید اور درس نظامی(عالم کورس)بھی کیا ہوا ہے،پنجاب بورڈ سے ایم اے اسلامیات بھی کیا ہوا ہے اورالحمدللہ 10 سال کا تجربہ بھی ہےاور اسوقت تک الحمدللہ سینکڑوں لوگو ں کو پڑہاچکاہوں
Education
MA (Oct, 2011–Oct, 2019) from M A islamiyat punjab university ders e nizami tanzeemul madaris–scored 7.93
M A islamyat (Oct, 2009–Oct, 2019) from Jamia hnfia qadri Quetta–scored 7.93