Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Umm e ruhaimQuran
No reviews yet
میرا نام ام رھیم ہے ۔ میں عالمہ ہوں ۔ قرآن پاک تجوید سے پڑھا ہوا ہے ۔ میں قرآن تجوید سے پڑھا سکتی ہوں ۔ قرآن پاک کی تفسیر بھی پڑھا سکتی ہوں ۔ احادیث اگر کوئی یاد کرنا چاہے یا پڑ ھنا چاہے تو پڑھا سکتی ہوں۔ یا اگر کسی طالبہ کو کتب کی کوئی کتاب سمجھ نہ آ رہی ہو تو میں اس کو وہ بھی سمجھا سکتی ہوں ۔ میں واسٹ اپ پہ یا جیسے آپ لوگوں کو آسانی ہو ویسے پڑھا سکتی ہوں ۔۔ اگر کوئی پڑھنا چاہے تو رابط کر سکتا ہے
Subjects
Tajweed Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Mar, 1990–Oct, 2000) from Garden west home