Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz ameer taimourHafiz ul Quran, Qari, Aalim e deen
No reviews yet
الحمد للہ میں حافظ قرآن ہونے کے ساتھ عالم دین بھی ہوں اور کافی عرصے سے آنلائن درس و تدریس سے وابستہ رہا ہوں، اور فن تجوید و قرات سے بھی بحمدہ تعالیٰ واقف ہوں اور اسکی مشقیں کراتا ہوں، اگر آپ کے بچوں کو درس نظامی کی تعلیم کی ضرورت ہے تو عربی کتب فقہ اور قرآن مجید کی تفسیری اسلوب پر گہری نظر ہونے کی وجہ سے ان شاءاللہ میں بہتر انداز میں آپ کے بچوں کی راہنمائی کرسکتا ہوں
امید کرتا ہوں میری خدمات کی آپ کو ضرورت ہو،. .والسلام