Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad AminiMufti,Qari,Hafiz,Aalim,phd in hadees
No reviews yet
عرض معروض ایں کہ بندۂ عاجز نے مبادی تعلیم علمِ نبوت *"صوبۂ گجرات کے شہر ہمت نگر کے مشہور و معروف دینی ادارہ "جامعہ امین القرآن پانپور"* میں ہوئی اور استقامت و دلجمعی کے ساتھ از اول تا آخر عالمیت کی تکمیل ٢٠١٨ میں اسی ادارے میں ہوئی۔
بعدہ اساتذہ و اہل خانہ کی مشاورت سے تخصص فی الفقہ و الحدیث کی تکمیل کے لیے *علاقۂ بھروچ کی ایک اور عظیم اور قدیم دینی درسگاہ "دارالعلوم ماٹلی والا"* میں زیر تعلیم ہوگیا اور بحمد اللہ "٢٠٢٠" میں تخصص فی الفقہ و الحدیث کی تکمیل ہوگئی۔ اور افتاء و تخصص فی الحدیث کی سند فضیلت حاصل کی۔ بعدہ چوں کہ بندہ حفظ قرآن کی دولت عظمی سے محروم تھا اس لیے سعادت سے بہرآور ہونے کے لیے اہل خانہ کی اجازت سے مقامی ادارہ *"مدرسہ نورالعلوم پٹھانواڈی ملاڈ،ممبئی"* میں باقاعدہ داخلہ لےکر *"حضرت الاستاذ محترم مولانا نظام الدین صاحب"* کی نگرانی میں قریباً ایک سال کے عرصے میں حفظ قرآن کی ٢٠٢١ میں تکمیل ہوئی۔
*للہ الحمد و المنۃ وشکرا لہ* *ذالک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء*
تعلیمی سفر کے اختتام کے بعد فوراً تدریسی خدمات کی ابتداء ہوئی دوران حفظ کچھ طلبۂ عزیز کو اردو و فارسی کی بنیادی کتب بھی پڑھانے کا موقع ملا آج الحمد للہ وہ طلبہ دینی اداروں میں اگلے درجات میں زیر تعلیم ہیں۔ اور قریباً ایک سال کا عرصہ تدریسی خدمات کی انجام دہی میں مصروف رہا جس میں اساتذہ و اہل خانہ کے حسب ایماء شہر بینگلور کے ایک ادارے میں شعبۂ حفظ و عالمیت کے ابتدائی درجات میں پڑھانے کا موقع ملا۔ اور اس دوران بندہ نے اپنے اس فرض منصبی اور خدمت عظمی کو حتی الامکان بحسن و خوبی نبھایا۔ لیکن طویل مسافت اور اہل خانہ سے دوری کی بنا پر بادل ناخواستہ وہاں سے واپسی مقدر رہی۔ بعدہ بندہ وسئی ویسٹ ،علاقۂ پاپڑی کی جامع مسجد شافعی اور اس سے منسوب ادارہ جامعہ اسلامیہ میں فی الحال درجۂ عالمیت و قرأت میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہا ہے الحمد للہ اور ان شاء اللہ تا لمحۂ آخر عزائم یہی ہے کہ خدمت دین و قرآن سے وابستگی جاری رہے اور تعلیم شرع سے نسبت رہے۔ *وفقنا اللہ التوفیق بما یحب و یرضی* والسلام مع الاحترام *العارض✍️یک از خدام دین۔۔۔"محمد امینی
Subjects
hifze quraan Expert
Nazra e Quran Expert
Arabi and Urdu language Expert
Tajvide quraan Expert
Fiqah and hadeeth Expert
Experience
Mufti,aalim,hafiz (Jan, 2021–Oct, 2022) at Darul uloom matlivala Bharich
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عرض معروض ایں کہ بندۂ عاجز نے مبادی تعلیم علمِ نبوت *"صوبۂ گجرات کے شہر ہمت نگر کے مشہور و معروف دینی ادارہ "جامعہ امین القرآن پانپور"* میں ہوئی اور استقامت و دلجمعی کے ساتھ از اول تا آخر عالمیت کی تکمیل ٢٠١٨ میں اسی ادارے میں ہوئی۔
بعدہ اساتذہ و اہل خانہ کی مشاورت سے تخصص فی الفقہ و الحدیث کی تکمیل کے لیے *علاقۂ بھروچ کی ایک اور عظیم اور قدیم دینی درسگاہ "دارالعلوم ماٹلی والا"* میں زیر تعلیم ہوگیا اور بحمد اللہ "٢٠٢٠" میں تخصص فی الفقہ و الحدیث کی تکمیل ہوگئی۔ اور افتاء و تخصص فی الحدیث کی سند فضیلت حاصل کی۔ بعدہ چوں کہ بندہ حفظ قرآن کی دولت عظمی سے محروم تھا اس لیے سعادت سے بہرآور ہونے کے لیے اہل خانہ کی اجازت سے مقامی ادارہ *"مدرسہ نورالعلوم پٹھانواڈی ملاڈ،ممبئی"* میں باقاعدہ داخلہ لےکر *"حضرت الاستاذ محترم مولانا نظام الدین صاحب"* کی نگرانی میں قریباً ایک سال کے عرصے میں حفظ قرآن کی ٢٠٢١ میں تکمیل ہوئی۔
*للہ الحمد و المنۃ وشکرا لہ* *ذالک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء*
تعلیمی سفر کے اختتام کے بعد فوراً تدریسی خدمات کی ابتداء ہوئی دوران حفظ کچھ طلبۂ عزیز کو اردو و فارسی کی بنیادی کتب بھی پڑھانے کا موقع ملا آج الحمد للہ وہ طلبہ دینی اداروں میں اگلے درجات میں زیر تعلیم ہیں۔ اور قریباً ایک سال کا عرصہ تدریسی خدمات کی انجام دہی میں مصروف رہا جس میں اساتذہ و اہل خانہ کے حسب ایماء شہر بینگلور کے ایک ادارے میں شعبۂ حفظ و عالمیت کے ابتدائی درجات میں پڑھانے کا موقع ملا۔ اور اس دوران بندہ نے اپنے اس فرض منصبی اور خدمت عظمی کو حتی الامکان بحسن و خوبی نبھایا۔ بعدہ فی الحال جامع مسجد پاپڑی ،وسئی ویسٹ کے ایک ادارے میں خدمت قرآن اور تدریسی فرائض سرانجام دے رہا ہوں الحمد للہ اسی پر استقامت اور دل جمعی ہو جائے بس اخیر میں اللہ تعالیٰ سے یہی دعاء ہے یکے از خدام دین۔۔۔محمد امینی
Mufti,aalim,hafiz (Jan, 2020–Oct, 2022) at Darul Uloom Matlival Bharuch
عرض معروض ایں کہ بندۂ عاجز نے مبادی تعلیم علمِ نبوت *"صوبۂ گجرات کے شہر ہمت نگر کے مشہور و معروف دینی ادارہ "جامعہ امین القرآن پانپور"* میں ہوئی اور استقامت و دلجمعی کے ساتھ از اول تا آخر عالمیت کی تکمیل ٢٠١٨ میں اسی ادارے میں ہوئی۔
بعدہ اساتذہ و اہل خانہ کی مشاورت سے تخصص فی الفقہ و الحدیث کی تکمیل کے لیے *علاقۂ بھروچ کی ایک اور عظیم اور قدیم دینی درسگاہ "دارالعلوم ماٹلی والا"* میں زیر تعلیم ہوگیا اور بحمد اللہ "٢٠٢٠" میں تخصص فی الفقہ و الحدیث کی تکمیل ہوگئی۔ اور افتاء و تخصص فی الحدیث کی سند فضیلت حاصل کی۔ بعدہ چوں کہ بندہ حفظ قرآن کی دولت عظمی سے محروم تھا اس لیے سعادت سے بہرآور ہونے کے لیے اہل خانہ کی اجازت سے مقامی ادارہ *"مدرسہ نورالعلوم پٹھانواڈی ملاڈ،ممبئی"* میں باقاعدہ داخلہ لےکر *"حضرت الاستاذ محترم مولانا نظام الدین صاحب"* کی نگرانی میں قریباً ایک سال کے عرصے میں حفظ قرآن کی ٢٠٢١ میں تکمیل ہوئی۔
*للہ الحمد و المنۃ وشکرا لہ* *ذالک فضل اللہ یؤتیہ من یشاء*
تعلیمی سفر کے اختتام کے بعد فوراً تدریسی خدمات کی ابتداء ہوئی دوران حفظ کچھ طلبۂ عزیز کو اردو و فارسی کی بنیادی کتب بھی پڑھانے کا موقع ملا آج الحمد للہ وہ طلبہ دینی اداروں میں اگلے درجات میں زیر تعلیم ہیں۔ اور قریباً ایک سال کا عرصہ تدریسی خدمات کی انجام دہی میں مصروف رہا جس میں اساتذہ و اہل خانہ کے حسب ایماء شہر بینگلور کے ایک ادارے میں شعبۂ حفظ و عالمیت کے ابتدائی درجات میں پڑھانے کا موقع ملا۔ اور اس دوران بندہ نے اپنے اس فرض منصبی اور خدمت عظمی کو حتی الامکان بحسن و خوبی نبھایا۔ لیکن طویل مسافت اور اہل خانہ سے دوری کی بنا پر بادل ناخواستہ وہاں سے واپسی مقدر رہی۔ بعدہ بندہ وسئی ویسٹ ،علاقۂ پاپڑی کی جامع مسجد شافعی اور اس سے منسوب ادارہ جامعہ اسلامیہ میں فی الحال درجۂ عالمیت و قرأت میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہا ہے الحمد للہ اور ان شاء اللہ تا لمحۂ آخر عزائم یہی ہے کہ خدمت دین و قرآن سے وابستگی جاری رہے اور تعلیم شرع سے نسبت رہے۔ *وفقنا اللہ التوفیق بما یحب و یرضی* والسلام مع الاحترام *العارض✍️یک از خدام دین۔۔۔"محمد امینی
Education
Aalim,hafiz,mufti, (Jan, 2020–Jan, 2021) from Darul uloom matlivala Bharich–scored 6.67
Aalim,hafiz,mufti, (Jan, 2020–Jun, 2022) from Darul uloom matlivala Bharich–scored 6.67