Mohammad Zaid Quran memories
No reviews yet

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد زید ہے میں فتحپور اتر پردیش انڈیا کا رہائشی ہوں ابھی فلحال جدہ کے مشہور علاقہ حی العزیزیہ میں مقیم ہوں ، میری ابتدائی تعلیم الٰہ باد یوپی میں ہوئی پھر آخری چار سال میں نے دیوبند کا مشہور ادارہ معهد انوار جسکو علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے قائم کیا تھا میری فراغت اسی ادارہ سے ہوئی اسکے بعد میں نے کچھ دن جامعہ تجوید الفرقان میں بحیثیت استاذ تعلیم دی اسکے بعد اللہ نے اپنے فضل و کرم سعودی عرب جدہ بلا لیا جب سے یہیں (جدہ) میں مقیم ہوں ،
الحمدللہ 8 سال سے بچوں کو پڑھانے کا تجربہ ہے ،ان دنوں چھوٹے بچوں سے لیکر بڑے لوگوں تک سب کو تعلیم دی الحمدللہ بہت اچھا تجربہ رہا ہے ۔ اگر آپ بھی اپنے بچوں کو پڑھانے کے لئے احقر سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو توکل علی اللہ ہم سے رابطہ کریں۔ آپکا اس نسبت سے ہم سے جڑنا بہت ہی مفید ثابت ہوگا انشاء اللہ
والسلام
العارض ، محمد زید المسعودی

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Expert

  • Quran and Diniyaat Beginner-Expert

  • Quran and Nazra Beginner-Expert

  • Quran and Duaa Beginner-Expert

  • Quran (hafiz) Beginner-Expert

Experience

  • Teacher ustad (Apr, 2015Oct, 2023) at Jamia tajveed ul Furqan fatehpur India & alazizia jeddah Saudia Arabia
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میرا نام محمد زید ہے میں فتحپور اتر پردیش انڈیا کا رہائشی ہوں ابھی فلحال جدہ کے مشہور علاقہ حی العزیزیہ میں مقیم ہوں ، میری ابتدائی تعلیم الٰہ باد یوپی میں ہوئی پھر آخری چار سال میں نے دیوبند کا مشہور ادارہ معهد انوار جسکو علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے قائم کیا تھا میری فراغت اسی ادارہ سے ہوئی اسکے بعد میں نے کچھ دن جامعہ تجوید الفرقان میں بحیثیت استاذ تعلیم دی اسکے بعد اللہ نے اپنے فضل و کرم سعودی عرب جدہ بلا لیا جب سے یہیں (جدہ) میں مقیم ہوں ،
    الحمدللہ 8 سال سے بچوں کو پڑھانے کا تجربہ ہے ،ان دنوں چھوٹے بچوں سے لیکر بڑے لوگوں تک سب کو تعلیم دی الحمدللہ بہت اچھا تجربہ رہا ہے ۔ اگر آپ بھی اپنے بچوں کو پڑھانے کے لئے احقر سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو توکل علی اللہ ہم سے رابطہ کریں۔ آپکا اس نسبت سے ہم سے جڑنا بہت ہی مفید ثابت ہوگا انشاء اللہ
    والسلام
    العارض ، محمد زید المسعودی

Education

  • Hafiz Alim Qari & fazil (Jan, 2001Feb, 2015) from Madarsa tajveed ul Furqan fatehpur
  • Hafiz Alim Qari & fazil (Jan, 2001Feb, 2015) from Mahde anwar Deoband

Fee details

    1525/hour (US$3.996.65/hour)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    وقت کے حساب سے فیس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے

Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.