Abdur Rashid Hifz Quran Quran tafsir tajwid
No reviews yet

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ آپکا ہمارے اس online platform پر استقبال ہے میرا نام عبدالرشید ہے میں صوبہ بہار انڈیا سے تعلق رکھتا ہوں اور میری تعلیم دنیا کے مشہور ومعروف اسلامی عالمی ادارہ دارالعلوم دیوبند سے ہوہی ہے جہاں سے میں نے حفظ قرآن کریم قاری کا کورس اور عالمیت کی سند حاصل کی ہے اسکے بعد میں نے مدرسہ رحمانیہ مدھوبنی بہار کے مدرسے میں بحثیت مدرس کے خدمت انجام دیتا رھا جہاں میں نے پچوں کو حفظ قرآن اور عالمیت کی کتابیں بڑھاتا رہا جہاں بچوں کی تعداد تقریباً ٣٠٠ تھی الحمدللہ اساتذہ ١٠ تھے جو تمام بچے ہمارے تعلیم سے مطمئن رہے اور مدرسے کی خوبصورت ماحول میں قرآن مجید کے ساتھ ساتھ دعاءیں اور سیرت النبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگی کے مطابق انکی زندگیاں ڈھالنے کی کوشش کی اور الحمدللہ اس پر ہمیں کامیابی بھی ملی ہمارے بچے جہاں بھی گئے نام روشن کیا اور آپ بھی ہم سے رابطہ کریں امید کرتا ہوں کہ آپ ہم سے رابطہ کرنے کے بعد اپنے بچوں کے تعلیم سے مطمئن ہونگے

Subjects

  • Hifaz and Tajweed Beginner


Experience

  • Sabject specialist (Jun, 2019Aug, 2022) at Madarsa rahmaniya Bihar
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپکا ہمارے اس online platform پر استقبال ہے میرا نام عبدالرشید ہے میں صوبہ بہار انڈیا سے تعلق رکھتا ہوں اور میری تعلیم دنیا کے مشہور ومعروف اسلامی عالمی ادارہ دارالعلوم دیوبند سے ہوہی ہے جہاں میں نے حفظ قرآن مجید قاری کا کورس اور عالمیت کی سند حاصل کی ہے اسکے بعد میں نے مدرسہ رحمانیہ مدھوبنی بہار کے مدرسے میں بحثیت مدرس کے خدمت انجام دیتا رھا جہاں میں نے پچوں کو حفظ قرآن اور عالمیت کی کتابیں بڑھاتا رہا جہاں بچوں کی تعداد تقریباً ٣٠٠ تھی الحمدللہ اساتذہ ١٠ الحمدللہ تمام بچے ہمارے تعلیم سے مطمئن رہیں اور مدرسے کی خوبصورت ماحول میں قرآن مجید کے ساتھ ساتھ دعاءیں اور سیرت النبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زندگی کے مطابق انکی زندگیاں ڈھالنے کی کوشش کی اور الحمدللہ اس پر ہمیں کامیابی بھی ملی۔ ہمارے بچے جہاں بھی گئے نام روشن کیا۔ اور آپ بھی ہم سے رابطہ کریں امید کرتا ہوں کہ آپ ہم سے رابطہ کرنے کے بعد اپنے بچوں کے تعلیم سے مطمئن ہونگے اور اپنے بچوں کو دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی زندگی پر آراستہ کرا سکیں۔ فقط والسلام۔ عبدالرشید

Education

  • Aalim (Jan, 2014Mar, 2018) from Darul uloom deobandscored 3.55.3

Fee details

    6001,000/hour (US$7.0711.79/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.