Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
MD HASEEB AKHTARQuran with Tazweed Urdu Grammar
No reviews yet
✍️✍️✍️✍️✍ طریق کار قرآن کریم سکھانے کے سلسلے میں ہمارا طریق کار یہ ہے کہ جب کوئی شخص ہمارے پاس قرآن کریم سیکھنے کے لیے آتا ہے ، تو ہم اس سے اس کی پسند اور سہولت کے مطابق کسی بھی سورۃ کو پڑھنے کو کہتے ہیں۔ جب وہ کوئی صورت یا آیت پڑھ کر سناتا ہے ، تو ہمیں اس کی لیاقت و صلاحیت اور قابلیت کا اندازہ ہو جاتا ہے۔ پھر ہم اس کو اس کے مطابق کچھ ہدایات دیتے ہیں۔ اس کے بعد پھر ہم اس کو مختلف سورۃ یا آیت پڑھ کر سناتے ہیں ، اور ان سے بڑے اہتمام اور غور کے ساتھ سنتے ہیں ، اور ان میں جس طرح کی کمیاں ، خامیاں اور کوتاہیاں نظر آتی ہیں ، ہم اصول و ضوابط کی روشنی میں ان کی نشان دہی کرتے ہیں(اور چوں کہ الحمدللہ! ہمارا تعلق و وابستگی علم و ادب کے ساتھ ساتھ دین و مذہب اور اسلامی فکر و عقیدے کے ساتھ بھی ہے ؛ اس لیے اگر کسی تجوید لہن جلی لہن خفی وقف لب و لہجہ میں میں ہمیں کوئی نظری کجی یا فکری بے راہ روی نظر آتی ہے ، تو الحمد للہ! ہم اس کا بھی بھرپور جائزہ لیتے ہیں۔ یوں الحمد للہ! کسی نہ کسی درجے میں قران کریم صحیح تجوید کے ساتھ پڑھا تے ہیں ) اس کے علاوہ ہم وقتا فوقتا مختلف متعلقہ کتابیں ، اور مختلف ہدایات بھی دیتے رہتے ہیں۔ اس طرح قران کریم سیکھنے والا شخص محسوس کرتا ہے کہ وہ بہت تیزی کے ساتھ اپنی منزل مقصود کی طرف رواں دواں ہے ۔ ی محمد حسیب اختر ✍️✍️✍️✍️✍️✍
Subjects
Quran & Tajweed Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
M.A URDU (Jan, 2020–May, 2023) from Shahi Masjid Governor's House